تھران 1393 میں ہونے والی شفا بخش مشروبات کی پہلی کانفرنس کی مکمل رپورٹ-

زمرے: همایش ها

 تھران 1393 میں ہونے والی شفا بخش مشروبات کی پہلی کانفرنس کی مکمل رپورٹ-

مرکز کے رابطہ عامہ کی رپورٹ کے مطابق سب سے پہلی "شفا بخش مشروبات"(شہد کے ذریعہ 10 روزہ ڈائٹینگ) کانفرنس منعقد ہوئی ۔یہ کانفرنس بدھ کے دن 5 شہریور 1393 کو 4 بجے سے 7 بجے تک تہران کے فرھنگ و ہنر  کانفرنس حال میں منعقد رہی جس میں شائقین،اسٹوڈنٹ اور طلاب شریک ہوئے اور ان کے شاندار استقبال کے ساتھ یہ پروگرام منعقد ہوا۔اس کے بعد کانفرنس کے تسلسل میں قدیمی شعر خوان گروہ نے  حاضرین اور نظارہ کرنے والوں کے لئے زیبائی میں اضافہ کیا ۔
یہ جلسہ اسی طرح اس کانفرنس میں تقریر کرنے والے مقررین کے بعد جلسہ میں مختلف بیماریوں اور مشکلات کے سلسلہ میں حاضر  متعدد افراد کے سوالوں کے ساتھ اور استاد مہدی تہرانی کے جوابات سے جاری رہی۔

جامعہ علوم القرآن للشفاء کے سب سے پہلے جلسہ کی ریپورٹ

زمرے: همایش ها

 جامعہ علوم القرآن للشفاء کے سب سے پہلے جلسہ کی ریپورٹ

مرکز کے رابطہ عامہ کی خبر کے مطابق جامعہ علوم القرآن للشفاء کا سب سے پہلا جلسہ علوم قرآنی کی بنیاد پر سب سے پہلی تخصصی معالجاتی ورک شاپ کے عنوان سے ایران میں منعقد ہوا.
اس کانفرنس کا جمعہ کے دن 7 تیر ماہ سال جاری دفتر تبلیغات اسلامی حوزہ علمیہ قم کے کانفرنس حال میں علوم قرآنی اور طب اسلامی کے سینکڑوں عاشقوں کی موجودگی میں صبح 8 بجے آغاز ہوا.
جلسہ قرآن مجید کی چند آیتوں کی تلاوت بین الاقوامی قاری استاد حسین یزدان پناہ کے توسط (ملک کے اعلیٰ رتبہ) کے ذریعہ آغاز ہوا اس کے بعد جمہوری اسلامی ایران کے قومی ترانہ سے سلسلہ آگے بڑھا.
اس جلسہ کے مقررین ترتیب وار قرآنی محقق استاد محمد ھاشم زمانی استاد مہدی صادقی تہرانی طب اور علوم قرآنی کے محقق استاد خدام الحسین طب سنتی کے محقق اور طب سنتی کے محقق ڈاکٹر مرادی تھے .
یہ جلسہ مقررین کے بیان کے بعد جلسہ میں حاضر لوگوں کے مختلف اور متعدد سوالات اور مختلف بیماریوں کی مشکلات کے بارے میں استاد صادقی تہرانی کا جواب جاری رہا.

اس کانفرنس میں ہونے والی تقریروں اور سوالات و جوابات کی مکمل Audio اور تصویریں تسلسل مطلب میں مشاہدہ کریں گے۔ مطلب کے سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے آپ اپنے نظریات کو بیان کریں۔

تبریز میں ہونے والےمعالجاتی شہد کی تخصصی ،تعلیمی ورکشاپ کی مکمل رپورٹ

زمرے: همایش ها

تبریز - زمستان 1391

تبریز میں ہونے والےمعالجاتی شہد کی تخصصی ،تعلیمی ورکشاپ کی مکمل رپورٹ

ذکر شدہ موضوعات:

  • معالجاتی شہد کا تخصصی تعلیمی ورکشاپ کا نتیجہ اور اس کی تاثیر
  • منہ،دانت،مسوڑھوں،کوے کی مشکلیں  اور ان کا علاج
  •  48 گھنٹے میں شہد اور پانی کا استعمال اور اس کے فوائد

آٹھویں جلسہ کی مکمل رپورٹ

زمرے: همایش ها

 آٹھویں جلسہ کی مکمل رپورٹ

آٹھویں جلسہ میں ذکر شدہ موضوعات:

  • موجودہ زمانہ میں کھانے ،پینے اور  دواؤں کی بہترین چیزیں
  • غذاؤں کی فراہمی اور ان کی صفائی کی کیفیت
  • شہد اور شہد کی مکھیوں کے محصولات سے زخم اور جلنے  کے زود اثر علاج کا جدید طریقہ – تھیسیز کی تقسیم

ساتویں جلسہ کی مکمل رپورٹ

زمرے: همایش ها

 ساتویں جلسہ کی مکمل رپورٹ

ساتویں  جلسہ میں ذکر شدہ موضوعات:

  • ایک ڈاکٹر کے توسط پاکیزگی اور گندگی کےموضوع پر تقریر   اور اس کا بیمار پر اثر
  • سائیڈ ایفیکٹ  کے بغیر شہد کی مکھی کے محصولات سے  دس دن کے اندر 4 سے 14 کیلو وزن کا کم ہونا
  • ڈیابٹیس اور جوڑوں کے درد کا علاج

چھٹے جلسہ کی مکمل رپورٹ

زمرے: همایش ها

 چھٹے جلسہ کی مکمل رپورٹ

چھٹے  جلسہ میں ذکر شدہ موضوعات:

  • شہد اور شہد کی مکھی کے محصولات سے  گارنٹی کے ساتھ علاج
  • جسم کے ضروری عناصر کی تکمیل کرنے کی کیفیت  اور شہد کی مکھیوں کے چار محصولات کی جسم کے ہر ایک عضو پر شفا بخشی کے خواص
  • ہضم (نفخ،زخم،ھلیکو بیکٹریا(Helicobacter )، آنتوں کا ورم) اور گردہ کی مشکلات

پانچویں جلسہ کی مکمل رپورٹ

زمرے: همایش ها

 پانچویں  جلسہ کی مکمل رپورٹ

پانچویں  جلسہ میں ذکر شدہ موضوعات:

  • ڈاکٹر کا نتخاب اور بیمار کے توسط  علاج کا طریقہ
  • مغز،ام اس کی مشکلات اور میگرین کا سر درد
  • آنکھ ،کان، حلق ،ناک  اور سائنوسائٹس کی مشکلیں

چوتھے جلسہ کی مکمل رپورٹ

زمرے: همایش ها

 چوتھے  جلسہ کی مکمل رپورٹ

چوتھے  جلسہ میں ذکر شدہ موضوعات:

  • معالجاتی شہد کے تخصصی تعلیمی ورکشاپ کا نتیجہ اور عکس العمل
  • منہ،دانت،مسوڑھے،کوے کی مشکلیں  اور ان کا علاج
  • 48 گھنٹے میں شہد اور پانی کا استعمال اور اس کے فوائد

تیسرے جلسہ کی مکمل رپورٹ

زمرے: همایش ها

 تیسرے  جلسہ کی مکمل رپورٹ

تیسرے  جلسہ میں ذکر شدہ موضوعات:

  • علاج کے لئے قرآن اور شہد کی شفا سے استفادہ
  • علاج کی مختلف قسمیں ،انگریزی،جڑی بوٹیوں ،شہد  اور شہد کی مکھی  کے محصولات کے ساتھ  جڑی بوٹیوں کا عرق نکالنے سے
  • معالجاتی شہد میں علاج کے ابتدائی قوانین اور نظریہ 

کارگاه آموزشی تخصصی عسل درمانی - قم - جلسه دوم - 6 مرداد 1391

زمرے: همایش ها

کارگاه آموزشی تخصصی عسل درمانی - قم - جلسه دوم - 6 مرداد 1391

دوسرے  جلسہ میں ذکر کردہ موضوعات:
•    تغذیہ (کھانے پینے اور دواؤں) قرآن کی روشنی میں
•    48 گھنٹہ کا 10 دن تک ڈایئٹنگ(Diet) چار عنصر کے ساتھ بدن کے ماحول(Ecosystem) کی طبیعی حالت میں تنظیم کے لئے،قرآن کریم سے ماخوذ۔
•    10 دن کے اندر 4 سے 14 کیلو وزن کم ہونے کا طریقہ

پہلے جلسے کی مکمل ریپورٹ

زمرے: همایش ها

پہلے جلسے کی مکمل ریپورٹ

پہلے جلسہ میں ذکر کردہ موضوعات:
•    قرآن کریم اور شہد میں شفا
•    قرآن کریم میں شہد کی قسمیں
•    قرآن کریم میں شہد کے شفا بخش ہونے کے لئے ضروری ہفتگانہ خصوصیت

ارتباطی طریقے

دفتر قم کاپتہ:ایران - قم - بلوار محمد امین-بین کوچه 11و13
رابطہ نمبر: 00982532930344 - 00989127553030

  • دانشنامه شفاسنتر
  • فروشگاه عسل حکیم
  • جامعة علوم القرآن