کارگاه آموزشی تخصصی عسل درمانی - قم - جلسه دوم - 6 مرداد 1391
دوسرے جلسہ میں ذکر کردہ موضوعات:
• تغذیہ (کھانے پینے اور دواؤں) قرآن کی روشنی میں
• 48 گھنٹہ کا 10 دن تک ڈایئٹنگ(Diet) چار عنصر کے ساتھ بدن کے ماحول(Ecosystem) کی طبیعی حالت میں تنظیم کے لئے،قرآن کریم سے ماخوذ۔
• 10 دن کے اندر 4 سے 14 کیلو وزن کم ہونے کا طریقہ