چھتہ کے اندر شہد کی شفا

زمرے: دانستنی های زنبور عسل

چھتہ کے اندر شہد کی شفا

چھتہ کے اندر تولید شدہ شہد کو چند روزہ شہد کی مکھی کے انڈے کو بہتر رشد کرنے کے لئے کھیلایا جاتا ہے. ملكہ حاملہ ہونے سے پہلے اور بعد شہد کا استعمال کرتی ہے۔چونکہ اس حیات بخش مودہ کے استعمال کو اپنے بچوں کے رشد اور معدنی مواد کی تکمیل ،ویٹامینس اور پروٹئین کے لئے ضروری سمجھتی ہے.
چھتہ کے اندر شہد اور اس کا ہمہشہ استعمال ،شہد کی مکھی کو بیماریوں کے حملے سے محفوظ رکھتا ہے. چھتہ میں شہد کی کمی سے اسہال(Diarrhea) قبض اور انفیکشن کی بیماریاں پھیلتی ہیں اور شہد کے استعمال سے ان بیماریوں کا جڑ سے خاتمہ ہو جاتا ہے. بنابر ایں ہم بھی شہد کا استعمال کر کے ان بیماریوں سے محفوظ ہو سکتے ہیں. تحقیقات کے مطابق گردہ گل(پھولوں کے صفوف) کے بغیر خالص شہد بہت ہی کم مقدار میں دو سال سے کم کے بچوں کو کھلانے میں کوئی مشکل نہیں ہے.اسی طرح حاملہ اور دودھ پلانے والی عورتوں کے لئے شہد بیحد مفید ہے.
جو بیماریاں معالجاتی شہد کے خواص سے شفایاب ہوتی ہیں،درج ذیل ہیں: خون کی کمی(Anemia)، آئرن، ٹریس اورنامعلوم معدنیات کی کمی ، اعصاب(Nerves)، گردوں اور مثانے کی سوزش ، موٹاپے اور لاغری کا علاج ، موسمی اور غیر موسمی درد شقیقہ ، السر اور گرہنی ، سرجری کے بعد خوراک کی قلت ،معدہ میں اپھار اور گیس(stomach acid.)،‌ بھوک میں کمی اور بچوں کے رشد اور نمو، ناقابل علاج زخم،جلنا(Burns)، bone marrow کا خلیات بنانا ، بیماریوں کے مقابلے میں دفاعی قوت کا کم ہونا ، مردوں میں نطفہ(sperm) کا کم ہوجانا، عورتوں میں حاملہ نہ ہونے اور دودھ پلانے کی مشکلات، پروسٹیٹ کی سوزش ، گالبلاڈر(gallbladder) کی سوزش ، موسمی الرجی، رحم اور بچہ دانی کی سوزش ، کان، ناک اور گلے کی سوزش، ام‌اس(MS)، دل اور رگوں کی نامنظم کارکردگی اور ضعف، اعصاب کی مشکل(nerve contusion)، جلدی بیماریاں (Skin Diseases)، خون کا گاڑھا ہوجانا اور رگوں کا بند ہوجانا، مسوڑوں کی سوزش، حلق اور ٹانسل (tonsils) کی سوزش ، گٹھیا اور جوڑوں میں درد، بلڈ پریشر ، لبلبہ(pancreas)کا نامنظم طور پر کام کرنا،تھرائیڈ(Thyroid)،‌ آنکھ اور کان کا انفیکشن ، جگر کی بیماریاں ، بالوں کے جھڑنا،  منہ کی بدبو(Halitosis)، جلد کی جھریاں(Wrinkles)، نامناسب طریقہ سے غذا کا ہضم اور جذب کرنا، سانس لینے کی مشکلات(Respiratory disorders)، الرجی اور دمہ (Allergies and Asthma)، معدہ کا مروڑ، رحم اور بچہ دانی کی بیماریاں.

ارتباطی طریقے

دفتر قم کاپتہ:ایران - قم - بلوار محمد امین-بین کوچه 11و13
رابطہ نمبر: 00982532930344 - 00989127553030

  • دانشنامه شفاسنتر
  • فروشگاه عسل حکیم
  • جامعة علوم القرآن