بره موم (Propolis)

زمرے: دانستنی های زنبور عسل

بره موم (Propolis)

ایسا مادہ جسے شہد کی مکھی درختوں کے شیرہ (گوند) پتوں یا تنوں اور پھولوں کے کنارے پر خاص قسم کے شیرہ سے آمادہ کرتی ہے۔اسے برہ موم کہتے ہیں اس مادہ سے ملکہ کی تخم گذاری کی جگہہ اور شہد کی مکھی کے چھتہ کو آلودگی سے بچانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔اسی طرح شہد کی مکھی کے چھتہ کے شگاف کوموذی حشرات الارض اور میکروب(جراثیم) سے بچانے کے لئے برہ موم سے ڈھانپ دیتے ہیں۔
ہم بھی اس گرانبہا  مادہ سے سماروغی بیماریوں ،رحم کے انفیکشن ،جلد،معدہ اور آنتوں وغیرہ کے علاج کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔
مندرجہ ذیل بیماریوں میں برہ موم (Propolis) کا استعمال کیا جاتا ہے۔
منہ میں خراش ،کان کی سوزش،منہ کی بدبو،ایم اس ،کوّے کی سوزش ،مغز و اعصاب ،غدہ ھیپوفیز(pituitary gland) کے عمل کی تنظیم،بدن کے کمیاب اور نا معلوم  معدنی نمکوں  کی فراہمی،جبڑے اور مسوڑھے کی بیماری،قلبی ریگولیشن،السر، نامعلوم بیماری کی بہتری، پیٹ کے کینسر، بیماریوں کے خلاف جسم کی دفاعی قوت کو بڑھانا، جسم میں کینسر کے ٹیومر کی ترقی کو روکنا،نطفہ اور انڈے کی اموات سے روک تھام، گٹھیا، بواسير، گلے کی سوزش اور انفیکشن، Corns اور زخم،پیشاب کی نالی اور جننانگ اعضاء کی سوزش،اعصابی رگوں کی گرفتگی اور پکڑن، بلڈ پریشر ریگولیشن،عصبی رگوں کے تناؤ میں  بہتری،جسم کے زھر کو ختم کرنا،ہاتھ کانپنے کا علاج،جلد کے امراض، تقویت حافظہ،عمومی نشاط کی ایجاد،دیر سے اچھے ہونے والے زخموں کی بہتری۔

ارتباطی طریقے

دفتر قم کاپتہ:ایران - قم - بلوار محمد امین-بین کوچه 11و13
رابطہ نمبر: 00982532930344 - 00989127553030

  • دانشنامه شفاسنتر
  • فروشگاه عسل حکیم
  • جامعة علوم القرآن