شہد کی حفاظت

زمرے: دانستنی های زنبور عسل

شہد کی حفاظت

شہد کی مکھی 10 ° سے37 ° میں شہد کی حفاظت کرتی اور اس کی حرارت میں اضافہ ہونے سے مانع ہوتی ہے. شہد کی مسدس برتن میں اور تاریک جگہ پر سورج کی روشنی سے دور حفاظت ہوتی ہے. یہ شہد ایک سے چند دنوں تک شہد کی مکھی کے لئے کافی ہے۔
یہ مسدس برتن «شان» کی تشکیل دیتے ہیں کہ بہار(Spring) اور گرمی میں کھلے اور بند صورت میں اور خزاں اور سردی میں فقط بند صورت میں شہد کی مکھیوں کے استعمال کا مورد ہوتا ہے۔  یہ ظروف«موم» نامی مادہ سے بنایا گیا ہے جو طبیعت (قدرتی ماحول) میں قابل جدائی نہیں ہے(مگر موم خوار کیڑے کے ذریعہ) تو شہد کی قدرتی بناوٹ(Nature) پر نظر کرتے ہوئےبہتر ہے کے ہم بھی شہد کو اسی حرارت اور تاریک جگہ پر رکھیں. کم‌کم شہد کو (چند دن کے استعمال کے بقدر) اور ایسے برتن میں رکھیں جس کا ڈھکن محکم ہو اور تجزیہ نا پذیر(Irresolvable)جیسے شیشہ،پلاسٹیک۔۔۔۔۔ وغیرہ جیسے جنس سے حفاظت کریں اور ڈھکن کو مضبوطی سے بند کریں (تجزیہ سے مراد بکٹریا اور زندہ موجودات کے ذریعہ تجزیہ ہے).

ارتباطی طریقے

دفتر قم کاپتہ:ایران - قم - بلوار محمد امین-بین کوچه 11و13
رابطہ نمبر: 00982532930344 - 00989127553030

  • دانشنامه شفاسنتر
  • فروشگاه عسل حکیم
  • جامعة علوم القرآن