شہد اور اسکی مختلف قسمیں

زمرے: دانستنی های زنبور عسل

شہد اور اسکی مختلف قسمیں

شہد کی مکھی جن مواد کو چھتہ کے اندر لاتی ہے وہ درج ذیل ہے:
1. پھول امرت (شہد).
2. ان جوں(Mealybug) کا فضلہ جو تنہ کے شیرہ کو چوستی ہیں (شہد).
3. تنہ اور پتوں کے ترشح کو(شہد).
شہد مندرجہ ذیل دو قسموں میں تقسیم ہوتے ہیں:
1. مہاجر ایک پھول یا غیر مہاجر پہاڑی یا صحرائی.
2. رنگارنگ مہاجر یا غیر مہاجر پہاڑی یا صحرائی.
شہد کی بہترین قسم ،رنگارنگ غیر مہاجر پہاڑی شہد ہے. اس شہد کا گیاہی رنگارنگ ہونا 10قسم کے پھولوں سے زیادہ ہونا چاہیئے. معمولا 25٪ شہد ایک سے دو قسم کی جڑی بوٹی تشکیل دیتی ہے اور مناسب غلظت رکھتی ہے. ان چھتوں میں بیماری بہت ہی کم ہے اور Chemical دواؤں سےندرت کے ساتھ استعمال ہوتا ہے.شہد کی مکھیوں کے غیر مہاجر ہونے کی بنا پر عام طور سے شہد خزاں یا جاڑے کے موسم میں نکالا جاتا ہے. شہد کی مکھی بہترین، بیحد مقوی اور بیکٹریا مخالف اپنا شہد ذخیرہ کرتی ہے اور خود اس کی معمولی ترین قسم کا استعمال کرتی ہے. مرغوب محصول حاصل کرنے کے لئے شہد کی مکھی کی بہار ، گرمی اور خزاں کے موسم میں آخر کارکردگی کے بعد خصوصا جاڑے کے آغاز میں نکالا جائے . یہ شہد اس علاقہ کے مرغوب ترین شہدوں میں ہے کہ چھتہ میں اس کے ذخیرہ کرنے سے جاڑے کے موسم میں کالونی کو کم سے کم نقصان ہوگا۔شہد کی مکھی اسے اپنے اصلی ذخیرہ کے لئے محفوظ رکھتی ہے قابل ذکر ہے کہ اس میں رطوبت کم سے کم ہوتی ہے.
 شکر مخلوط شہد یا صحرائی ایک پھول کا شہد جو کیلوری(Calories) اور اینٹی جراثیم(anti-microbial) ہونے کے لحاظ سے ضعیف ہیں اور بہت تزی کے ساتھ جاڑے کے موسم میں خراب ہونے لگتا ہے.
شہد سے بیماری کہ تغذیہ میں شہد کی قسموں پر نظر رکھنا چاہیئے شہد علاقائی آب و ہوا کے لحاظ سے دو قسم کا پیدا ہوتا ہے (1) مرطوب اور خشک (2) سرد اور خشک البتہ سرد اور خشک علاقہ کا شہد لذیذ اور مرغوب ترین ہے:
1. 13 سے17 فیصد رطوبت کے ساتھ بہترین قسم کا شہد ہے اور اس شہد میں مکمل پائی جاتی ہے.
2. 17 سے20 فیصد رطوبت کے ساتھ دوا میں استعمال کے لئے مفید ہے.
3. 19 سے23 فیصد رطوبت کے ساتھ نامرغوب اور بہت کم مدت میں خراب ہوجاتا ہے.

شہد کی مکھی جن مواد کو چھتہ کے اندر لاتی ہے وہ درج ذیل ہے:
1. پھول امرت (شہد).
2. ان جوں(Mealybug) کا فضلہ جو تنہ کے شیرہ کو چوستی ہیں (شہد).
3. تنہ اور پتوں کے ترشح کو(شہد).
شہد مندرجہ ذیل دو قسموں میں تقسیم ہوتے ہیں:
1. مہاجر ایک پھول یا غیر مہاجر پہاڑی یا صحرائی.
2. رنگارنگ مہاجر یا غیر مہاجر پہاڑی یا صحرائی.

شہد کی بہترین قسم ،رنگارنگ غیر مہاجر پہاڑی شہد ہے. اس شہد کا گیاہی رنگارنگ ہونا 10قسم کے پھولوں سے زیادہ ہونا چاہیئے. معمولا 25٪ شہد ایک سے دو قسم کی جڑی بوٹی تشکیل دیتی ہے اور مناسب غلظت رکھتی ہے. ان چھتوں میں بیماری بہت ہی کم ہے اور Chemical دواؤں سےندرت کے ساتھ استعمال ہوتا ہے.شہد کی مکھیوں کے غیر مہاجر ہونے کی بنا پر عام طور سے شہد خزاں یا جاڑے کے موسم میں نکالا جاتا ہے. شہد کی مکھی بہترین، بیحد مقوی اور بیکٹریا مخالف اپنا شہد ذخیرہ کرتی ہے اور خود اس کی معمولی ترین قسم کا استعمال کرتی ہے. مرغوب محصول حاصل کرنے کے لئے شہد کی مکھی کی بہار ، گرمی اور خزاں کے موسم میں آخر کارکردگی کے بعد خصوصا جاڑے کے آغاز میں نکالا جائے . یہ شہد اس علاقہ کے مرغوب ترین شہدوں میں ہے کہ چھتہ میں اس کے ذخیرہ کرنے سے جاڑے کے موسم میں کالونی کو کم سے کم نقصان ہوگا۔شہد کی مکھی اسے اپنے اصلی ذخیرہ کے لئے محفوظ رکھتی ہے قابل ذکر ہے کہ اس میں رطوبت کم سے کم ہوتی ہے.
 شکر مخلوط شہد یا صحرائی ایک پھول کا شہد جو کیلوری
(Calories) اور اینٹی جراثیم(anti-microbial) ہونے کے لحاظ سے ضعیف ہیں اور بہت تزی کے ساتھ جاڑے کے موسم میں خراب ہونے لگتا ہے.
شہد سے بیماری کہ تغذیہ میں شہد کی قسموں پر نظر رکھنا چاہیئے شہد علاقائی آب و ہوا کے لحاظ سے دو قسم کا پیدا ہوتا ہے
(1) مرطوب اور خشک (2) سرد اور خشک البتہ سرد اور خشک علاقہ کا شہد لذیذ اور مرغوب ترین ہے:
1. 13 سے17 فیصد رطوبت کے ساتھ بہترین قسم کا شہد ہے اور اس شہد میں مکمل پائی جاتی ہے.
2. 17 سے20 فیصد رطوبت کے ساتھ دوا میں استعمال کے لئے مفید ہے.
3. 19 سے23 فیصد رطوبت کے ساتھ نامرغوب اور بہت کم مدت میں خراب ہوجاتا ہے.

ارتباطی طریقے

دفتر قم کاپتہ:ایران - قم - بلوار محمد امین-بین کوچه 11و13
رابطہ نمبر: 00982532930344 - 00989127553030

  • دانشنامه شفاسنتر
  • فروشگاه عسل حکیم
  • جامعة علوم القرآن