پھولوں کے صفوف

زمرے: دانستنی های زنبور عسل

پھولوں کے صفوف

شہد کی مکھی پھول کے صفوف کو پھولوں کی حامل زر کے اوپر سے اپنے پاؤں کی مدد سے چھتہ کے اندر لاتی ہے اور اسے جلدی استعمال کرجاتی ہے. صفوف ذخیرہ کرنے کے لئے اس کی رطوبت نکال کر تجزیہ نا پذیر مسدس ظروف کے اندر سورج کی کرن اور روشنی سے دور رکھتی ہے۔ ظروف کے دروازوں کو بند نہیں کرتی کیونکہ مستقل اس سے استفادہ کرتی ہیں۔اسی طرح ان کے دروازوں کا کھلا رہنا گردہ گل(پھول کے صفوف) کی رطوبت کے بھانپ بننے کا باعث ہوتی ہے .
انسان کو بھی چھتہ سے گردہ گل(پھول کا صفوف) نکالنے کے بعد زود ھنگام تخریب سے بچانے کےلئے اس کے بلافاصلہ رطوبت نکال کر خشک اور ٹھندی جگہ پر سورج کی روشنی سے دور حفاظت کرے.
صحرا میں شہد کی مکھی کافی گردہ گل(پھول کے صفوف) محسوس کرتے ہی تخم گذاری شروع کردیتی اور گردہ گل کے تمام ہوتے ہی روک دیتی ہے۔کیونکہ انڈے رشد کے لئے گردہ گل سے تغذیہ کرتے ہیں اور بہار اور گرمی کے موسم میں گردہ گل نہ ہونے کی صورت میں شہد کی مکھی کی نسل منقطع ہوجائے گی. ملکہ کی تخم گذاری کی کیفیت اور مقدار گردہ گل کے وجود سے براہ راست رابطہ رکھتی ہے گردہ گل کی زیادتی سے ملکہ کے تخم گذاری کی مقدار بھی زیادہ ہوجائے گی۔اسی طرح نرشہد کی مکھیاں جنسی لحاظ سے قوی تر ہوں گی ۔نتیجہ کے طور پر شہد کی مکھی کے ہم جنس کی تولید اور پیداوار میں گردہ گل کا واجود براہ راست رابطہ رکھتا ہے.
پس ہمیں بھی سیکھنا چاہیئے اور دو سال سے زیادہ عمر والے بچوں کے رشد اور عورت کے حاملہ ہونے سے پہلے اور بعد تقویت ،دودھ پلانے والی ماؤں ،نوجوانوں کے رشد اور جنسی قویٰ کے ضعف اور حاملہ نہ ہونے جیسی بیماری کو برطرفکرنے اور مردوں کے نطفہ (Sperm)کی زیادتی اور تقویت کے لئے استعمال کریں.
جو امراض گردہ گل کے معالجاتی خاصیتوں سے بہتر ہوجاتی ہیں درج ذیل ہیں:
ذیابیطس (Diabetes)، عمومی کمزوری اور بھوک نہ لگنا اور نامناسب رشد کرنا،‌ خون کی کمی(Anemia)، آئرن کی کمی اور معدنیات ٹریس(Trace minerals)کی بدن میں کمی ، ضروری وٹامن بدن بالخصوص گروپ B کی کمی بدن میں ، بہار کے موسم میں الرجی، موسمی درد شقیقہ (Seasonal migraine)، موٹانا اور دبلا ہونا، پروسٹیٹ کے امراض (Prostate Diseases) ،‌ جگر ، گردے اور مثانے کی تقویت، مردوں میں نطفہ(Sperm) کی مقدار بڑھانے اور قوی کرنا، قوت حافظہ، دماغ کے خلیات ، ہڈیوں کی خلیات(Bone-building cells)، ناقابل علاج زخم ، ہڈیوں کو مضبوط بنانا ، گیسٹرو گرہنی کی کارکردگی بہتر بنانا ، جلد کی اورصدفیہ کی سوجن ، بیماریوں کے خلاف جسم کی دفاعی قوت ، عورتوں کا حاملہ ہونا، اور دودھ پلانے میں ضعف کو برطرف کرنے میں بیحد مفید ہے.

ارتباطی طریقے

دفتر قم کاپتہ:ایران - قم - بلوار محمد امین-بین کوچه 11و13
رابطہ نمبر: 00982532930344 - 00989127553030

  • دانشنامه شفاسنتر
  • فروشگاه عسل حکیم
  • جامعة علوم القرآن