ناک میں شہد کی تاثیر

زمرے: مقالات و پژوهش ها

شہد کا قطرہ سائینس(Sinusitis) کے علاج کی خاطر مندرجہ ذیل ترتیب سے استعمال ہوتا ہے:
- پہلے 5 دنوں میں ناک کے اندر ہر بارہ گھنٹہ پر دو قطرہ ڈالا جائے۔۔۔۔ڈالنے کے بعد 10سے15منٹ تک چت لیٹے رہیئے۔   
- دوسرے 5 روز میں ہر بارہ گھنٹے پر 3سے4قطرہ ناک کے اندر ٹپکایا جائے (اور 10 سے 15 منٹ تک چت لیٹا رہے)
- دوسرے 5 روز میں ہر بارہ گھنٹے پر 5 سے6 قطرہ ناک کے اندر ٹپکایا جائے (اور 10 سے 15 منٹ تک چت لیٹا رہے)
- 15ویں دن سے 20ویں دن تک نوزل ڈراپ (ناک میں ڈالنے والی دوا) کے علاوہ شہد اور پانی کا مخلوط 10سے15 منٹ تک بھاپ بنانے والی مشین کع ذریعہ ٹھنڈا کر کے بھپارہ بھی لیں ۔علاج میں سرعت لانے کے لئے سابق دنوں میں بھی انجام دیں۔ایسا کرنا ناک کی نلیوں کے انفیکشن اور سائینس(Sinusitis) کے ملائم ہونے اور ان کے خارج ہونے کا سبب ہوگا۔
- اس مورد میں شہد کا بنا نوزل ڈراپ استعمال کرنے کے بعد چائے کے چمچ (Spoonful) سے ایک چمچہ ادرک کے عرق سے مخلوط شہدکا  استعمال ضروری ہے۔
- شدید انفیکشن یا سائینس(Sinusitis) کی بیماری کے شدید ہونے پر ہر 6 یا8 گھنٹہ پر ادرک کا شہد چائے کے چمچہ (Spoonful) سے ایک چچمہ کھانے کی طرح 20 روز تک استعمال کریں۔

ارتباطی طریقے

دفتر قم کاپتہ:ایران - قم - بلوار محمد امین-بین کوچه 11و13
رابطہ نمبر: 00982532930344 - 00989127553030

  • دانشنامه شفاسنتر
  • فروشگاه عسل حکیم
  • جامعة علوم القرآن