ژلہ رویال (Royal Jelly)

زمرے: دانستنی های زنبور عسل

ژلہ رویال (Royal Jelly)

شہد کی مکھی گردہ گل کھانے کے بعد ( Brain tumors)سے ژلہ رویال (Royal Jelly)  ترشح کرتی ہے۔یہ مادہ فاسد ہوجانے کی وجہ سے 9دن سے زیادہ چھتہ کے اندر نہیں رکھا جاتا. اس مدت میں،کام کارنے والی شہد کی مکھیوں کے لاروا ، نر شہد کی مکھی یا ملکہ اس مادہ سے تغذیہ حاصل کرتی ہیں۔
ژلہ رویال (Royal Jelly) سے غذا حاصل کرنے کے دنوں کی تعداد ان کی قسم کو معین کرنے والی ہے. لاروا جو زندگی کے پہلے تین دنوں میں ژلہ رویال (Royal Jelly) سے غذا حاصل کرتے ہیں کاقم کرنے والی شہد کی مکھیاں ،اور وہ جو پہلے 5دنوں میں اس مادہ سے غذا حاصل کرتے ہیں نر شہد کی مکھیاں ہیں،صرف ملکہ یعنی شہد کی مکھیوں کی رانی ہے جو اس حیات بخش مادہ سے زندگی کے پہلے 9دنوں میں غذا حاصل کرتی ہے۔ .اس کے علاوہ باقی عمر میں شہد کی مکھیوں کی غذا ملکہ کے سوا شہد اور گردہ گل(پھولوں کا صفوف) ہے۔شہد کی مکھیوں کی ملکہ رشد اور خلیات(cells) بنانے اور اپنی نسل بڑھانے ،جنسی قویٰ کو مظبوط کرنے اور طول عمر کے لئے ہمیشہ ژلہ رویال (Royal Jelly)سے غذا حاصل کرتے ہیں. ژلہ رویال (Royal Jelly) کا استعمال شہد کی مکھی میں کارگر شہد کی مکھیوں اور نر کے درمیان شہد کی مکھی کی ملکہ سے اساسی فرق پیدا کرنے کا باعث ہوتا ہے.
انسان بھی ہر عمر میں ژلہ رویال (Royal Jelly)سے غذا حاصل کرسکتا ہے.اسی طرح اس شفا بخش مادہ سے رشد،زیادہ سے زیادہ خلیات(cells) بنانا جنسی قویٰ کی تقویت ،اور تولید مثل اور طول عمر کے لئے استفادہ ہوتا ہے۔. البته بهترہے اس مادہ سے بچوں، نوجوانوں اور بوڑھوں کے لئے کم مقدار میں استفادہ کریں اور اس کی زیادہ مقدار حاملہ اور دودھ پلانے والی عورتوں کے لئے بیحد مفید ہے.

جو بیماریاں ژلہ رویال (Royal Jelly) کے معالجاتی خواص سے صحتیاب ہوجاتے ہیں مندرجہ ذیل ہیں: Larynx کی مشكلات ، پھیپھڑوں کی تقویت، مردوں اور عورتوں میں جنسی قوی(Sexual impotence) کو مظبوط بنانا، بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنا، السر ، قلبی مسائل (Cardiovascular problems)، آنکھوں کی کمزوری، یوٹیرن اور تناسلی انفیکشن ، معدنی نمک کی کمی
( Mineral deficiency) ہڈیوں کے ایک دوسرے پر چڑھ جانا(Bone density)، درد شقیقہ اور سائینس
(Migraine and sinusitis)، ذیابیطس (Diabetes)، جگر کے مسائل (Liver problems)،پیلیا(Jaundice)، bone marrow کا خلیات بنانا، تنگي نفس(Shortness of breath;)، معده میں نفخ (اپھار)، جسم کی عام کمزوری، اعصاب(Nerves)، جسم سے زہر کے اثر کو زائل کرنا(Detoxification of body)،  جوڑوں کی گٹھیا         (Rheumatic heart disease and arthritis)،  پرانے جلنے کے زخم(Old burns)، پھوڑے پھنسی
(Corns and boils)، ام‌اس(MS)، عمیق جلدی بیماری(Deep skin disease)، سیپ کا مرض، اگزما(Eczema)، رحم اور آلت تناسل کا زخم(Uterus and genital ulcers)، بواسير(Hemorrhoid)، تقويت حافظہ
(Strengthen Memory). ژلہ رویال (Royal Jelly) نشاط اور طول کا بھی باعث ہوتا ہے.

ارتباطی طریقے

دفتر قم کاپتہ:ایران - قم - بلوار محمد امین-بین کوچه 11و13
رابطہ نمبر: 00982532930344 - 00989127553030

  • دانشنامه شفاسنتر
  • فروشگاه عسل حکیم
  • جامعة علوم القرآن